:1 انڈیکیٹر        

ہو میو پیتھک کلینک کے سا ئن بورڈ پر کلینک کا نام ، خدمات مہیا کرنے والے کا نام ، پیشہ ورانہ تعلیمی قابلیت اور نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی کا رجسٹریشن نمبر واضح طور پر تحریر ہے۔


تعمیل :                            

اس انڈیکیٹر پر عمل درآمد کیلئے پانچ   فٹ ضرب  تین فٹ یا چار فٹ ضرب اڑھائی فٹ سائز کا سائن بورڈ بنانا ہے اور کلینک کے فرنٹ پر لگانا             ہے۔ بورڈ کسی بھی چیز کا بنایا جا سکتا ہے۔ فلیکس کا بورڈ بھی بنا کر لگایا جا سکتا ہے۔ بورڈ کا رنگ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔