انڈیکیٹر 2
مریض کیلئے کلینک تک رسائی آسان ہے۔
تعمیل:
اگر کلینک میں معذور اور ضعیف مریض آسانی سے نہیں پہنچ
سکتے تو ڈاکٹر یا سٹاف انھیں مدد فراہم کر
کے کلینک کے اندر لائیں گے۔ اگر ایسا ممکن
نہ ہو تو ایسے مریض کو کلینک کے باہر بھی چیک کیا جا سکتا ہے لیکن اسکی
پرائیویسی کو مد نظر رکھا جائے گا۔ کلینک کے باہر مندرجہ ذیل عبارت لکھ کر لگائی
جائے گی:
0 Comments